About Me - میرے بارے میں


میرے بارے میں
 میں غلام محمد چوہان ،
 شوقیہ لکھاری ہوں، کسی بھی طرح کا قلمی بیک گراؤنڈ نہیں، عام سے محنت کش خاندان میں پیدا ہوا۔
اچھے دوست ملے، سب کو خاموشی کے ساتھ سنا کرتا تھا، اب لکھنا بھی شروع کیا ہے، جو کچھ ملا، دیکھا، سمجھا انکو آپ سب کے ساتھ شیئر بھی کرتا ہوں۔
سندھ کے چھوٹے سے شہر سانگھڑ سندھ سے تعلق ہے۔
آپ مجھ سے ہر طرح کے ٹوپک پر بات کر سکتے ہیں، میں انتہائی محتاط طریقے اور ایک دائرے میں رہ کر آپکے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کروں گا۔
اگر میری تحریریں یا حاصل مطالعہ آپکو پسند آئیں تو میری حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا۔
آپ سب کا:-

غلام محمد چوہان،
سانگھڑ سندھ پاکستان۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Unbleaveable and Lovely Scenes of Animal with Comments

  تبصروں کے ساتھ جانوروں کے ناقابل یقین، ناقابل فراموش اور دلکش مناظر 💐💥🌹🥀🌷🌈💗🌄💗🌈🌷🥀🌹💥💐***✨✨✨✨✨✨✨✨✨***💐💥🌹🥀🌷🌈💗🌄💗🌈🌷🥀...