FAQs آپکے سوالات
آپ کے سوالات کے عنوان سے اس صفحہ کے ذ ریعہ آپکے ویوز، سوالات سے مجھے اپنی تحریروں میں بہتری لا نے اور نئے اور بہتر موضوعات پر لکھنے میں مدد ملے گی۔
میری پوری کوشش ھوگی کہ میں زیادہ سے زیادہ، بہتر سے بہتر اور نئے نئے موضوعات اور حالات حاضرہ پر تحریر کروں، اور معاشرے کی بہتری کے لئے اپنا حصہ ڈال سکوں جو کہ میری بھی ذمہ داری ھے۔
ماضی کی تاریخ کچھ پوشیدہ حقائق، کچھ پیش بندیاں، ماضی کی یادیں، پیارے لوگوں کی پیاری باتیں، کچھ سفر نامے کچھ سبق نامے اور پھر حالات حاضرہ ھماری منزل اور ھمارا راستہ وغیرہ وغیرہ۔
میری تحریروں پر تبصرہ بھی کریں اور اگر کسی موضوع پر تحریر چاھتے ھیں تو اپنا سوال، اپنا موضوع (ٹاپک) بتایئں۔ میں تاریخ، حقائق اور معلومات کے تنا ظر میں بہتر سے بہتر تحریر کی کوشش کرونگا، انشاء اللہ ۔
آپکی تعمیری تنقید، مشورے اور حوصلہ افضائی میرے لئے بہتری کا باعث ھوگی۔
غلام محمد چوھان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں