جمعرات، 27 مئی، 2021

A view and Short History of Lahore Railway Station Pakistan

 پاکستان کا سب سے جدید اور خوبصورت تاریخی

 لاھور ریلوے اسٹیشن کی مختصر تاریخ ۔

 

لاھور ریلوے اسٹیشن کا کلمہء طیبہ اور سبز ہلالی پرچم کی ساتھ خوبصورت بیرونی مناظر

تمام پلیٹ فارمز کیلئے داخلی اور خارجی پُل، میں داخلی دروازہ برائے پلیٹ فارم نمبر 02 

مین ہال، والک تھرو گیٹس اور مین داخلی دروازہ برائے پلیٹ فارم نمبر 02


Arrival of 09 Up Allama Iqbal Express @ Lahore Rly Station.



خوبصورت اور تمام سہولتوں سے آراستہ اکانومی کلاس ویٹنگ روم





ریلوے اسٹیشن کے اندرونی مناظر۔


لاھور ریلوے اسٹیشن کا منظر

جعفر ایکسپریس کی کوئیٹہ روانگی


Allama Iqbal Express


لاھور ریلوے اسٹیشن کا منظر







ہفتہ، 22 مئی، 2021

Zara Socheye, Sabar Shukar Insaniat Ya Ghussa Hasad Janoon

 "حاصل مطالعہ"

ذراسوچئے

صبر، شکرگزاری، سکون، انسانیت۔ یا غصہ، جنون، حسد ۔

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکّا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مُجھے دھکّا دیا۔


غلط جواب:-


درست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی, آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے۔ 

اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکّے لگتے ہیں، لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ 

آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو کوئی دھکّا نہ لگے۔


تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکّا لگا تو کیا چھلکا؟

صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت۔


یا


غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت۔

چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے، فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے۔

پیر، 17 مئی، 2021

Hojamalo- Sindh Ka Maqbool Saqafti Geet Video Song and History in Urdu and English

HOJAMALO

ھوجمالو- سندھ پاکستان کا ایک خوبصورت ثقافتی گیت، ایک منفرد انداز میں




























HOJAMALO WAH WAH JAMALO

"Ho Jamalo" is a Sindhi-language folk song and associated dance in the Sindhi culture of Pakistan, especially in Sindh. The performance is about the local folk hero Jamalo Khoso Baloch, of middle 19th century. In modern times, the song has been repopularized since 1947, and recorded by Abida Parveen, in Sindhi, and Shazia Khushk, in the Urdu language.

Mostly this song and dance are performed at the end of a programme which interprets the battles and folk legends of Sindh. It is danced on the occasions of festivity and celebration. The main singer sings the verses praising Jamalo's bravery, and each verse is accompanied with shouts of "Ho Jamalo!" by the dancers, who go round the main singer, doing simple dance steps. The song picks up speed towards the end. Performances are said to be trance-inducing.

History

There are two stories about History of Hojamalo, one is, Jamalo Sheedi was born in Sukkur, then in the Bombay Presidency of British-East India Company ( today Sindh is Province of Pakistan). 

Jamalo was sentenced to execution by hanging, by British East India Company officer John Jacob, Acting Commissioner of Sindh, in Sukkur, probably in 1889, Jamalo (as he is 

conventionally called) was in Sukkur jail. Sukkur-Rohri  (Lansdowne) Bridge, which built by British in 1889 for trains, but was untested. The Govt of Sindh announced that whoever test-drove a train across the bridge would be given a prize. 

Jamalo sent a letter to Jacob, offering to perform the train crossing, on the condition that he be released from jail and his sentence if he crossed safely. He did cross safely, was freed, and was given a prize by the East India Company's governor of Sindh. His wife composed the "Ho Jamalo" song about his exploit, and it has since become famous in the region.


The another story about HOJAMALO song is that when JAMALO 

wins a battle from JAT BALOUCH TRIBES and came back then peoples of his tribe welcome him by this lovely lyrics  with happines dancing and singing 


HOJAMOL WAH WAH JAMALO

Ho Munhjo Jamalo Jaten Saan HOJAMALO

Ho Munhjo Khatti Aayo Khair Saan Hojamalo 

Sukkur Waaray Pull Taan Hojamalo 

Ho Munjho Lari Aayo Lar Saan Hojamalo 

Hojamalo Wah Wah Jamalo Hojamalo



HOJAMALO


ھو جما لو- ایک فولک سونگ یعنی ایک ثقافتی گیت ھے اور پاکستان کی سندھی ثقافت، خاص طورپر سندھ میں، رقص یعنی ڈانس میں استعمال ھوتا ھے، بہت کم لوگوں کو معلوم ھوگا کہ تاریخی طور پر اسکا تعلق کوئی ایک ڈیڑھ سو سال قبل کے ایک مقامی فوک ہیرو جمالو کھوسو سے ھے، اور یہ دوبارہ 1947 سے آج تک بہت مقبول ھے۔ ھوجمالو واہ واہ جمالو- زیادہ تر یہ گیت رقص ڈانس کی ساتھ کسی پروگرام، خوشی کی تقاریب اور میلوں،  کے آخر میں گایا جاتا ھے، اور گانے والے سنگر کے آس پاس باقی افراد دائرہ کی شکل میں اشعار پرھتے ھیں جسمیں سندہ کے بہادر نوجوان جمالوکھوسوکی بہادری کا ذکر ھوتا ھے، اور جیسے جیسے تقریب اختیتام کی طرف برھتی ھے اس میں تیزی آتی جاتی ھے، - جمالوکھوسو، جومقامی طورپرجمالوشیدی کے نام سے مشہورتھا، سکھر میں پیدا ھوا، اُسوقت موجودہ سندہ برٹش ایسٹ انڈیاکمپنی کی بمبئی پریذیڈنسی کا حصہ تھا، تقریباٗ 1۸۸۹ کی بات یہ ھے، برٹش سرکار کے بمبئی کے ایکٹنگ کمشنر جان جیکب نے ایک مقدمے میں جمالو شیدی کو سزائے موت سُنائی تھی اور جمالو شیدی کو پھانسی پر لٹکانے کے لئے سکھرجیل میں رکھاگیا تھا، اُسوقت سکھر-روہڑی پل (لینس ڈوئوں بیراج) ٹرینوں کی آمدورفت کے لئے تازہ تازہ بنا تھا اور ابھی اُسکو ٹسٹ نہیں کیا گیا تھا کہ آیا ٹرین اسپر ساے گزر سکتی ھے کہ نہیں، اُسوقت کی برٹش گورنمنٹ کی سندھ حکومت نے اعلان کیا کہ جو بھی ٹیسٹ ٹرین اس پل، سکھربیراج، سے گُزارے گا اُسکو اِنعام دیا جائے گا، جمالو شیدی نے جب یہ سنا تو اُس نے کمشنر جان جیکب کو خط لکھا کہ اُسکی جان بخشی اور قید سے رہائی کا وعدہ کیا جائے تو سکھر بیراج سے پہلی ٹیسٹ ٹرین گُزارے گا،کمشنر نے اُسکی شرط تسلیم کرنے کا وعدہ کیا اور جمالو شیدی نے خیریت سے ٹرین کو اس نئے تعمیر شدہ پل سے گُزار دیا، اور برٹش گورنمنٹ نے جمالو شیدی کی جان بخشی کرکے اُسکو رہا کردیا، جمالو شیدی کی زوجہ یعنی وائف نے اپنے شوھر کی رِہائی کی خوشی میں یہ گیت "ھو جمالو" لکھا جو آہستہ آہستہ اس خطے کا ایک مقبول نغمہ بن گیا،- "ھوجمالو" کے بارے میں دوسری کہانی یہ ھے کہ جب جمالو کھوسو جت بلوچ قبائل کے خلاف جنگ جیت کر آیا تو اسکے قبیلے کے لوگوں نے خوشی میں اس گیت اور رقص، ڈانس، کے ساتھ یُسکا استقبال کیا، لیکن اس کہانی کی کوئی تصدیق نہیں - ھوجمالو واہ واہ جمالو

ھوجمالوواہ واہ جمالو ھوجمالو

ھو منھجو جمالو جتن ساں ھوجمالو

ھو منھجوکھٹی آیو خیرساں ھوجمالو

ھو سکھر وارے پل ساں ھوجمالو

ھو منھجو لڑی آیولاڑ ساں ھوجمالو

ھوجمالوواہ واہ جمالو ھوجمالو

ہفتہ، 8 مئی، 2021

Ramzan Kay Akhri Ashray Ki Khoobsoorat Dua


عشرہ نجات کی بہترین دُعا۔

عشرہ نجات کی دُعا، ہر لفظ کے ساتھ آمین کہیں کہ نجات حاصل بھی ہو۔! 





Unbleaveable and Lovely Scenes of Animal with Comments

  تبصروں کے ساتھ جانوروں کے ناقابل یقین، ناقابل فراموش اور دلکش مناظر 💐💥🌹🥀🌷🌈💗🌄💗🌈🌷🥀🌹💥💐***✨✨✨✨✨✨✨✨✨***💐💥🌹🥀🌷🌈💗🌄💗🌈🌷🥀...