پاکستان ۔ خواتین سیاح
پاکستان کے انوکھے خوبصورت مقامات کی سیر
دنیا بھر سے سیاح ہمیشہ پاکستان آتے ہیں۔ خواتین سیاح بھی پاکستان کے انوکھے خوبصورت مقامات کی سیر کرتی ہیں۔ ایسے علاقوں کے مقامی لوگ اپنی مہمان نوازی اور تعاون کے لیے مشہور ہیں۔ لیکن آپ کو اس حقیقت کو مان لینا چاہیے کہ ہر ملک میں سیاحت کے شعبے میں منفی کردار ادا کرنے والے ہمیشہ موجود ہوتے ہیں۔ پاکستان میں خواتین سیاحوں کے لیے ٹریول گرلز کے نام سے گروپ خدمات انجام دے رہا ہے۔ انتظامی عملہ اور ٹریول گائیڈز زیادہ تر خواتین ہیں۔ یہ گروپ اپنے ٹور پروگرام ترتیب دیتا ہے، اپنا گروپ بناتا ہے، ٹرانسپورٹ اور ہوٹل وغیرہ کا انتظام کرتا ہے لیکن کچھ خواتین سیاح اکیلے جانا پسند کرتی ہیں۔






کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں