طلوع آفتاب کا حسین منظر
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے دیہاتی علاقوں میں طلوع آفتاب کا حسین منظر ۔۔۔ بڑے بڑے زمینداروں نے اپنی زمینوں پر کام کرنے کیلئے محنت مزدوری کرنے والے غریب لوگوں کو اجرت پر رکھا ھوتا ھے۔۔۔ کاشت کی گئی فصلوں کو پانی دینے کی باری جب آتی ھے تو یہ ملازم ساری ساری رات صبح تک کھیتوں کو پانی دیتے رھتے ھیں۔۔۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں