صدائے درویش
سیاست دانوں کے نام
پاکستان کے سیاست دانو!
ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کے بجائے موجودہ صورت حال اور اثر حاضر کے تناظر میں ملکی حالات و در پیش مسائل پر فوری توجہ دو، سیاست تو ھوتی ہی رھے گی
خان صاحب!
آپ اور آپکی ٹیم سے دست بستہ عرض ہے کہ تمام در پیش معاملات و مسائل پر اپنی پوزیشن واضح کریں،
عام پاکستانی اس وقت بہت پس و پیش اور بیشمار مسائل کا شکار ہے جسکا آپ کے کلاس کے لوگ شائد ادراک تک بھی نہیں رکھتے اور نہ ہی شکار ھیں کہ صورت حال کی نزاکت کا آپ لوگوں کو احساس ھو۔
سب سے پہلے ملکی سلامتی اور عزت و وقار، پھر عام شہری کو در پیش مسائل اور انکا فوری حل وقت کی اھم ضرورت ہے خدا کے لئے کچھ کریں ورنہ دیر ھو جائے گی۔
احقر العباد:--
جی۔ایم چوھان۔
January 06, 2019
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں