صدائے درویش
چھوٹی سي بات
مورل تعلیم کی ھماری ضرورت
ہمیں سیکس ایجوکیشن کی نہیں بلکہ مورل تعلیم، اخلاقی تربیت
کی ضرورت ہے جو ہر سطح کے بچوں اور بچیوں کو دی جانی چاہیئے۔
جس میں خاص خاص امور درج ذیل ہوں :
1- سچائی Truthfulness
2-ایمانداری Honesty
3- صبر و اسقامت Patience
4- عدل و انصاف Justice
5- قانون کی حکمرانی Rule of law
6- پاکیزگی Modesty
7- احترامِ انسانیت Human Respect
8- نظم و ضبط Discipline
9- رحم دلی Kindnes
10-ایفائے عہد Commitment
اور بھی بے شمار نکات شامل کئے جاسکتے ہیں۔
ہمیں پاکستان بھر میں اپنے حامیوں کے اسکولوں میں ME کے نام سے ایک سبجیکٹ فور طور پر شروع کرنا چاہئیے جس میں بنیادی انسانی اقدار کو اسلامک ٹرمینولوجی Islamic Terminology میں پڑھایا جائے۔
میں یہ بات عرصہ دراز سے بتا رہا ہوں لیکن افسوس لوگ اس بات کی اہمیت کو محسوس نہیں کر رہے ہیں۔
کاپی پیسٹ ۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں